سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملہ

  سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ترجمان مولانا فضل الرحمان کے مطابق قافلے پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی، مولانا فضل الرحمان حملے میں محفوظ ہیں۔

ترجمان مولانا فضل الرحمان مفتی ابرار کے مطابق مولانا فضل الرحمان بڑے قافلےکے ساتھ الیکشن کمپین کے لیے جارہے تھے کہ یارک انٹرچینج پر قافلے پر حملہ کیا گیا۔

Comments

Popular posts from this blog

If egg nog is frozen is it good to thaw it out before you refrigerate it?

Khana Kaba A beautiful Place